مسنون وظائف
قرآن و سنت سے مختلف حاجات کے لیے طاقتور دعائیں
حمل کی حفاظت کے لیے وظیفہ
#8911طریقہ / ہدایات: 313 مرتبہ روزانہ پڑھیں کسی بھی وقت میں اور آخری بار ناف کے گرد دائرہ لگائیں پڑھتے ہوئے
ولادت میں آسانی کے لیے وظیفہ
#8923طریقہ / ہدایات: ولادت میں آسانی کے لیے پہلا کلمہ 100 بار اور دوسرا 41 بار پڑھ کر گڑ کے تین ٹکڑوں پر دم کریں ایک ایک ٹکڑہ مریض کو کھلائیں انشاءاللہ آسانی سے ولادت ہوجائے گی
گردے کی پتھری کے لیے وظیفہ
#8933طریقہ / ہدایات: گردے کی پتھری کے لیے پانی پر دم کرکے پئیں
تمام جسمانی بیماریوں سے شفاء حاصل کرنے کے لیے وظیفہ
#8935طریقہ / ہدایات: تمام جسمانی بیماریوں سے شفاء حاصل کرنے کے لیے گیارہ دفعہ پانی پر دم کرکے گیارہ دن تک پئیں اول ،آخر گیارہ دفعہ درود شریف پڑھیں
فالج کےعلاج کےلیےوظیفہ
#8957طریقہ / ہدایات: زیتون کے تیل پر روزانہ تین مرتبہ منزل پڑھ کر تیل سے مالش کریں انشاء اللہ بہت جلد ٹھیک ہو جائے گا
اپنا حق وصول کرنے کے لئےوظیفہ
#8959طریقہ / ہدایات: روزانه 313 بار اس نیت سے پڑھیں کہ مخالف میرا حق ادا کرے انشاءاللہ جلد مل جائے گا
ہر مقصد میں کامیابی کے لیے وظیفہ
#8961طریقہ / ہدایات: ہر نماز کے بعد 25 بار اس تصور سے پڑھیں کہ میرے مقصد کا کام خیریت و آسانی سے ہو جائے ۔ اور حسبنا اللہ و نعم الوکیل روزانہ 313 بار اسی نیت سے پڑھیں ۔
رشتوں میں ناچاقیاں ختم کرنے کا وظیفہ
#8963طریقہ / ہدایات: جن گھروں میں ناچاقیاں ہیں ان کو یہ آیت 313 بار پڑھ کر کسی چیز پر دم کر کے کھلائیں / پلائیں انشاءاللہ جلد اتفاق ہو جائے گا
جادو کے علاج کے لئے بڑا مجرب وظیفہ ہے
#8967طریقہ / ہدایات: جادو کے علاج کے لئے بڑا مجرب عمل ہے 21مرتبہ روزانہ پانی پر دم کرکے 41دن تک پانی پئیں
جنات کے علاج کا مجرب ترین وظیفہ
#8973طریقہ / ہدایات: سورۃ مومنون کی آخری 4آیات 11دفعہ 11دن تک پانی پر دم کر کے مریض کو پلائیں انشاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا بڑا مجرب عمل ہے
نظر بدکا اثر ختم کرنے کے وظائف
#9260طریقہ / ہدایات: نظر بد سے حفاظت اور اس کا اثر ختم کرنے کے کئی طریقے احادیثِ مبارکہ میں آئے ہیں ، جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں ،ان پر عمل کرلیا جائے تو ان شاء اللہ نظر بد کا اثر ختم ہوجائے گا
No matching wazaif found.