ہر مقصد میں کامیابی کے لیے وظیفہ


رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَى مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ *
ہر نماز کے بعد 25 بار اس تصور سے پڑھیں کہ میرے مقصد کا کام خیریت و آسانی سے ہو جائے ۔ اور حبنا اللہ و نعم الوکیل روزانہ 313 بار اسی نیت سے پڑھیں ۔