اعلان!!! اسوہ حسنہ روحانی سنٹر:جادو،جنات ،تعویزات،اٹھرا،نظربد،بندش ،گھریلو مسائل ،کاروباری بندش ،بلڈپریشر، ہیپاٹائٹس، (بی، سی)گردے کی پتھری زہریلے جانورکا ڈسنا اور تمام روحانی بیماریوں کا علاج قرآن وسنت کی روشنی میں کیا جاتا ہے رابطے کے لیے ابھی کلک کریں 03001327313 یااس پرای میل uswaehusna92@gmail.com کریں --اسوہ حسنہ انسٹی ٹیوٹ : الحمداللہ خواتین کو اسلامی مسائل سے آگاہ رکھنے کے لئے مختلف آن لائن تربیتی پروگرام اور کورسزپیش کرتا ہے جن میں شامل ہیں 6 سالہ مکمل درس نظامی کورس ، دوسالہ دراسات دینیہ کورس ،ایک سالہ ترجمہ تفسیر، سیرت النبی ، معاشرت،اخلاقیات اور بنیادی مسائل کورس ، نورانی قائدہ ، ناظرہ قرآن کریم ، حفظ قرآن کریم -

لَقَدۡ كَانَ لَكُمۡ فِىۡ رَسُوۡلِ اللّٰهِ اُسۡوَةٌ حَسَنَةٌ

ترجمہ: حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے رسول اللہ کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے۔

uswaehusna insititute hero image

اسوہ حسنہ انسٹی ٹیوٹ میں خوش آمدید

اسوہ حسنہ انسٹی ٹیوٹ: ہرعمر اور ہر سطح کے علم رکھنے والے لوگوں کو قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے مختلف آن لائن کورسز اور  پروگرامز پیش کرتا ہے 

الحمداللہ خواتین کو اسلامی مسائل سے آگاہ رکھنے کے لئے مختلف آن لائن تربیتی پروگرام اور کورسزپیش کررہا ہے جن میں شامل ہیں 6 سالہ مکمل درس نظامی کورس ، دوسالہ دراسات دینیہ کورس ،ایک سالہ ترجمہ تفسیر، سیرت النبی ، معاشرت،اخلاقیات اور بنیادی مسائل کورس ، نورانی قائدہ ، ناظرہ قرآن کریم ، حفظ قرآن کریم –

 اسوہ حسنہ روحانی سنٹر:جادو،جنات ،تعویزات،اٹھرا،نظربد،بندش ،گھریلو مسائل ،کاروباری بندش ،بلڈپریشر، ہیپاٹائٹس، (بی، سی)گردے کی پتھری زہریلے جانورکا ڈسنا اور تمام روحانی بیماریوں کا علاج قرآن وسنت کی روشنی میں کیا جاتا ہے

اسوہ حسنہ انسٹی ٹیوٹ کورسز

مکمل درس نظامی کورس

آن لائن درسِ نظامی کورس ، ایسی خواتین جو کسی بھی سبب سے علم دین حاصل کرنے سے قاصر ہیں ۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں دینی علوم حاصل کرنا اب آپ کی دسترس میں! اسوہ حسنہ انسٹیٹیوٹ پیش کر رہا ہے 6 سالہ آن لائن درسِ نظامی کورس، جہاں آپ حکومتِ سےمنظور شدہ وفاق المدارس العربیہ بورڈ کے تحت HECپاکستان مستند سند حاصل کر سکتی ہیں کالجز، یونیورسٹیز کی اسٹوڈنٹس ،جاب کرنے والی اور تمام خواتین اس کورس میں شمولیت اختیار کر سکتی ہیں ۔ ایڈمیشن کے لئے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں اور فارم پر کریں ۔

دراسات دینیہ کورس

ایسی خواتین جو کسی بھی سبب سے مکمل علم دین حاصل کرنے سے قاصر ہیں ان کے لیے دین کی بنیادی معلومات حاصل کرنے کا بہترین موقع اس موقع سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے اپنی زندگی دین و شریعت کے مطابق گذار تا نہایت آسان چنانچہ ایسی خواتین کے لئے دراسات دینیہ کے نام سے 2 سال پر مشتمل کورس کروا یاجارہا ہے جس میں تجوید کے ساتھ قرآن مجید اور تفسیر وحدیث سیرت النبی، فقہ اور ابتدائی عربی گرامر نہایت آسان انداز میں پڑھائے جاتے ہیں۔

1سالہ ویک اینڈ علوم القرآن کورس

پروفیشنلز،عصری تعلیم یافتہ اور گھریلو خواتین کے لیے خوشخبری ! اسوہ حسنہ انسٹیٹیوٹ لایا ہے آپ کے لئے 1سالہ ویک اینڈ علوم القرآن کورس جو مشتمل ہے تجوید ، حد یث ،سیرت ترجمه تفسیر (منتخب سورتیں ) ، قرآنی جغرافیہ ؛ فقہی مسائل ، اور آداب معاشرت پہ، اپنے وقت میں کچھ حصہ دین سیکھنے کے لیے خاص کریں اور اپنی آخرت کو سنواریں کیونکہ اتنا علم حاصل کرنا فرض ہے کہ جس کے ذریعے زندگی شریعت کے مطابق گزاری جا سکے ۔

نورانی قائدہ

بعض قرآن پڑھنے والے ایسے ہیں جن کا قرآن ہی ان پہ لعنت کرتا ہے جس طرح قرآن کے معنی کو سمجھنا ضروری ہے ویسے ہی قرآن کو صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھنا بھی ضروری ہے۔ جو قرآن صحیح پڑھنے کی طاقت رکھتے ہیں اس کے باوجود قرآن نہیں سیکھتے نماز میں بھی غلط قرآن پڑھتے ہیں ان کی نماز بھی نہیں ہوتی۔ آئیں ہمارے ساتھ قرآن کریم کو تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھیں۔ ۔ خود پڑھنے اور بچوں بچیوں کو پڑھانے کے لیے رابطہ کریں جزاکم اللہ خیرا کثیرا -

uswaehusna insititute hero image

ناظرہ قرآن کریم

ایسی خواتین جو کسی بھی سبب سے مکمل علم دین حاصل کرنے سے قاصر ہیں ان کے لیے دین علم سے لیے کی بنیادی معلومات حاصل کرنے کا بہترین موقع کہ اس موقع سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے اپنی زندگی دین و شریعت کے مطابق گذار تا نہایت آسان ہو جاتا ہے چنانچہ ایسی خواتین کے لئے جامعہ میں دراسات دینیہ کے نام سے ۲ سال پر مشتمل کورس کروایا جاتا ہے جس میں تجوید کے ساتھ قرآن مجید اور تفسیر وحدیث سیرت النبی، فقہ اور ابتدائی عربی گرامر نہایت آسان انداز میں پڑھائے جاتے ہیں۔

حفظ قرآن کریم

قرآن مجید حفظ کرنا سب سے بڑی نعمت اور سعادت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے، اور جو شخص اسے یاد کرتا ہے، وہ اللہ کی اس حفاظت میں شامل ہو جاتا ہے۔ حفظِ قرآن صرف دنیاوی کامیابی ہی نہیں، بلکہ آخرت میں بھی عظیم مقام کا باعث ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "قیامت کے دن قرآن پڑھنے والے سے کہا جائے گا: پڑھ اور چڑھتا جا، اور جتنا تو دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھتا تھا، ویسے ہی پڑھ، تیرا مقام وہی ہوگا جہاں تیری آخری آیت ختم ہوگی۔" (ترمذی) آئیں اسوہ حسنہ انسٹیٹیوٹ کے تحت حفظ قرآن کے خوبصورت سفر کا آغاز کریں۔ رجسٹریشن جاری ہے

اسوہ حسنہ روحانی سنٹر

استخارہ سروسز

ہم قرآن و سنت کی روشنی میں استخارہ کی رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا طریقہ کار شرعی اصولوں پر مبنی ہے اور اس میں کسی بھی غیر شرعی عمل سے مکمل پرہیز کیا جاتا ہے۔ ہم استخارہ کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے بہترین فیصلے کی رہنمائی حاصل کرنے میں لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔

جادو، تعویذات ، نظر بد اور بندش

اسوہ حسنہ روحانی سینٹر؛ ہم قرآن و سنت کی روشنی میں ہر قسم کے روحانی مسائل کا حل پیش کرتے ہیں، جیسے:جادو، تعویذات ، نظر بد ، گھریلو ناچاقی، کاروباری بندش اور معاشرتی مسائل - ہمارا طریقہ علاج مکمل طور پر شریعت کے مطابق ہے اور ہم کسی بھی غیر شرعی طریقے سے علاج نہیں کرتے۔ ہم مریضوں کی رازداری کا مکمل احترام کرتے ہیں۔ہمارا مقصد لوگوں کو اللہ تعالیٰ سے جوڑنا اور ان کے ایمان کی حفاظت کرنا ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کی مدد سے ہر قسم کے روحانی اور جسمانی مسائل کا حل پیش کرتے ہیں۔

جنات اوراٹھرا کا علاج

ہم جنات سے متعلقہ مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتے ہیں۔ ہمارا طریقہ کار شرعی اصولوں پر مبنی ہے اور اس میں کسی بھی غیر شرعی عمل سے مکمل پرہیز کیا جاتا ہے۔ ہم مریضوں کی رازداری کا احترام کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ پر مکمل یقین اور توکل کے ساتھ علاج کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد لوگوں کو اللہ تعالیٰ سے جوڑنا اور ان کے ایمان اور جان کی حفاظت کرنا ہے۔

بیت اورتصوف

ہم قرآن و سنت کی روشنی میں بیت اور تصوف کے ذریعے روحانی رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔بیت ایک ایسا عہد ہے جو مرید اپنے مرشد کے ہاتھ پر اللہ تعالیٰ کے لیے کرتا ہے، تاکہ اس کی رہنمائی میں شریعت کے مطابق زندگی گزار سکے۔ یہ ایک مضبوط روحانی تعلق کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔تصوف، جو کہ اسلام کا ایک اہم حصہ ہے، ہمیں اپنے نفس کا تزکیہ کرنے، اللہ تعالیٰ سے اپنا تعلق مضبوط کرنے اور روحانی کمال حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ ہمارا طریقہ کار مکمل طور پر شریعت کے مطابق ہے، اور ہم کسی بھی غیر شرعی عمل سے مکمل پرہیز کرتے ہیں۔ہماری رہنمائی کا مقصد افراد کو اللہ تعالیٰ سے جوڑنا، ان کے ایمان کو مضبوط کرنا، اور انہیں ایک بامعنی اور روحانی طور پر مطمئن زندگی گزارنے میں مدد کرنا ہے۔

ہیپاٹائٹس بی اور سی کا علاج

ہم قرآن و سنت کی روشنی میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے علاج کے لیے روحانی رہنمائی اور معاونت فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا طریقہ کار شرعی اصولوں پر مبنی ہے اور اس میں کسی بھی غیر شرعی عمل سے مکمل پرہیز کیا جاتا ہے۔ ہم مریضوں کو طبی علاج کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنے اور شفا کی امید رکھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

ہائی اور لو بلڈ پریشرکا علاج

ہم قرآن و سنت کی روشنی میں ہائی اور لو بلڈ پریشر کے مریضوں کو روحانی معاونت فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا طریقہ کار مکمل طور پر شرعی اصولوں پر مبنی ہے، اور ہم کسی بھی غیر شرعی عمل سے مکمل پرہیز کرتے ہیں۔ ہم مریضوں کو طبی علاج جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا اور شفا کی امید رکھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

Dirham Gallery

Connecting Hearts, Building Bridges: Discovering Islam at Dirham